پنجا ب اور د یگر صو بوں میں انفرا سٹرکچر اور ترقی کا فر ق واضح نظر آ تا ہے ، شہزاد گجر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنمامسلم لیگ ن چوہدری شہزاد گجر نے کہا ہے کہ پنجا ب اور د یگر صو بوں میں انفرا سٹرکچر اور ترقی کا فر ق واضح نظر آ تا ہے ۔
پنجاب کو ز یا د ہ شئیر ملنے کا پر وپیگنڈا غلط ہے ہر صو بے کو شئیر مل ر ہا ہے لیکن پنجا ب حکو مت بھر پور طریقہ سے عوامی فلاح و بہبو د کے لیے ریکارڈ منصوبے مکمل کر ر ہی ہے پنجا ب حکو مت کی اعلی ترین کا ر کر د گی سے سیاسی مخالفین ا س وقت خوفزد ہ ہیں و ز یر اعلی مریم نو ازشر یف نے صوبے کے عوا م کی شا ند ار خد مت سے اپنی صلا حیتوں کا اعتراف کر ا یا ہے ۔