سوشل میڈیا پر گستاخانہ تحریریں ملزم کیخلاف مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر گستاخانہ تحریریں ملزم کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سوشل میڈیا پر متنازع پیغامات اپ لوڈ کر کے مذہبی منافرت پھیلانے والا شخص قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے۔

 کہ کھمب کنہ کے رہائشی محمد علی نے اپنی فیس بک آئی ڈی کے ذریعے مذہبی شخصیات کی شان میں گستاخانہ تحریریں اپ لوڈ کیں جس پر لوگوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیااور مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں