نویں کی طالبہ اغواء ،مقدمہ درج

نویں کی طالبہ اغواء ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تین افراد نے نویں کی طالبہ کو اغواء کر لیا ،مدینہ ٹاؤن طالبہ 14سالہ (ف) اکیڈمی پڑھنے جا رہی تھی کو مبینہ طور پر بابر نے دو ساتھیو ں کی مدد سے اغواء کر لیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تین افراد نے نویں کی طالبہ کو اغواء کر لیا ،مدینہ ٹاؤن طالبہ 14سالہ (ف) اکیڈمی پڑھنے جا رہی تھی کو مبینہ طور پر بابر نے دو ساتھیو ں کی مدد سے اغواء کر لیا ،مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں