واں بھچراں پولیس کی کارروائی ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

واں بھچراں پولیس کی کارروائی  ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ واں بھچراں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد کر لیا

۔پولیس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات اور ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل کی ہدایات پر دوران چیکنگ محمد عرفان کو گرفتار کیا، جو اسلحہ کا کوئی لائسنس پیش نہ کر سکا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں