چائلڈ لیبر ،3بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ لیبر ویلفیئر کی ٹیم نے تین کمسن بچوں کو دکانوں اور ورکشاپ میں کام کرتے ہوئے جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان جنکے نام رفیق، اجمل اور راشد ہیں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
محکمہ لیبر ویلفیئر کی ٹیم نے تین کمسن بچوں کو دکانوں اور ورکشاپ میں کام کرتے ہوئے جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان جنکے نام رفیق، اجمل اور راشد ہیں کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔