منکیرہ بار میں مگسی گروپ کی شاندار کامیابی ،ملک ممتاز حسین سگو ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

 منکیرہ بار میں مگسی گروپ کی  شاندار کامیابی ،ملک ممتاز حسین  سگو ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

منکیرہ (نمائندہ دنیا )منکیرہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں مگسی گروپ نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔

جنرل سیکرٹری کی نشست پر مگسی گروپ کے امیدوار ملک ممتاز حسین سگو ایڈووکیٹ 45 ووٹ حاصل کر کے سال 2026 کے لیے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔ان کے مدِ مقابل یونائیٹڈ لائر گروپ کے امیدوار طارق محمود سگو ایڈووکیٹ 10 ووٹ حاصل کر سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں