گھریلو جھگڑے پر ساتھیوں سے مل کر بھائی پر خنجر سے حملہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات کے دورا ن88شمالی میں گھریلو جھگڑے پر قیصر وغیرہ نے دیگر دو ساتھیو ں کے ہمراہ اپنے بھائی وسیم شہزاد کو گھر میں داخل ہو کر خنجر اور سریے سے حملہ کر کے لہولہان کر دیا۔
127شمالی میں والی بال میچ کے دوران عبدالرحمان وغیرہ نے محمد عاقب کو مار مار کر ادھ موا کر دیا ۔