قیمتی گاڑی غائب کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ

قیمتی گاڑی غائب کرنے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ٹریکر کاٹ کر رینٹ پر حاصل کی گئی قیمتی گاڑی غائب کرنے پر دو افراد کے خلاف نوسربازی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 سرور کالونی کے بابر شہزاد سے عبدالمالک اور ثناء اﷲ نے تیس لاکھ رروپے سے زائد مالیت کی کار رینٹ پر حاصل کر کے اس ٹریکر کاٹ دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں