دریاخان:شدید سردی میں خشک لکڑیوں کی مانگ میں اضافہ

دریاخان:شدید سردی میں خشک لکڑیوں کی مانگ میں اضافہ

دریاخان:شدید سردی میں خشک لکڑیوں کی مانگ میں اضافہڈاکٹروں کی گرم کپڑوں کا استعمال اور بچوں کو سردی سے بچانے کی ہدایات

دریاخان(نمائندہ دنیا)ٹھنڈی ہوائیں دھند اور بادلوں کے ڈیرے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا شہری گھروں میں دَب کر رہ گئے کاروبارِزندگی مفلوج ہو گیا بچے بوڑھے خواتین بخار نمونیا زکام نزلہ کی شکار ہسپتالوں رش بڑھ گیا ڈاکٹروں نے گرم کپڑوں کا استعمال اور بچوں کو سردی سے بچانے کی ہدایات کردیں خشک لکڑیوں اور کوئیکوں کے ساتھ لنڈے بازاروں میں گرم کپڑوں کی مانگ بڑھ خشک لکڑیاں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں