رسم حنا پر چھاپہ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مٹیلہ روڈ پر نوجوان کی رسم حنا میں ساؤنڈ سسٹم چلا کر ہلڑ بازی کی جارہی تھی ،پولیس نے ساؤنڈ سسٹم وغیرہ قبضہ میں لے کر ممتا ز، مظہر و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مٹیلہ روڈ پر نوجوان کی رسم حنا میں ساؤنڈ سسٹم چلا کر ہلڑ بازی کی جارہی تھی ،پولیس نے ساؤنڈ سسٹم وغیرہ قبضہ میں لے کر ممتا ز، مظہر و دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔