پتنگ بازی کے خلاف کارروائی، ایک ملزم گرفتار

 پتنگ بازی کے خلاف  کارروائی، ایک ملزم گرفتار

خوشاب (نمائندہ دنیا) سٹی پولیس جوہرآباد نے خونی کھیل پتنگ بازی کے خلاف جاری مہم کے دوران ایک پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے دس پتنگیں برآمد کی گئیں، جس کے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں