جامعہ محمدیہ و جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث میں درس قران وحدیث کی تقریب کل ہو گی

 جامعہ محمدیہ و جامع مسجد رحمانیہ  اہلحدیث میں درس قران  وحدیث کی تقریب کل ہو گی

بھیرہ (نامہ نگار )جمیعت اہلحدیث تحصیل بھیرہ کے جامعہ محمدیہ و جامع مسجد رحمانیہ اہلحدیث میں درس قران وحدیث کی تقریب کل بعد نماز مغرب منعقد ہو گی۔۔۔

 مہتمم جامع و جمعیت اہلحدیث تحصیل بھیرہ کے امیر مولانا قاری عبدالواجد سلفی کر زیر انتظام منعقدہ اس تقریب میں علماء کرام کے خطاب کے علاوہ جامعہ سے فارغ التحصیل حفاظ کی رسم امین بھی ہو گی اس روح پرور محفل میں ملک بھر کے نامور جید علماء کرام، مشائخ عظام اور ممتاز مذہبی شخصیات شرکت کریں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں