حکو مت اوراپوز یشن کے رو یہ سے تبدیلیوں کی ا مید دھند لا گئی رہنما پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی

حکو مت اوراپوز یشن کے رو یہ  سے تبدیلیوں کی ا مید دھند لا گئی رہنما پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم قریشی نے کہا ہے کہ نئے سا ل کے ساتھ ملک کے سیا سی منظر نا مے میں کچھ مثبت تبدیلیوں کا امکا ن پیدا ہو اتھا مگر حکو مت اوراپوز یشن دونوں کے رو یہ سے یہ ا مید دھند لاتی جا ر ہی ہے۔۔۔

 پی ٹی آئی ا سو قت ا حتجاج اور انتشا ر کو اپنا ئے ہو ئے ہیں جبکہ حکو مت بھی بہت زیا د ہ نر م اور سنجید ہ ر و یے کا مظا ہر ہ نہیں کر ر ہی ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے مختلف تقاریب کے شر کا ء سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ قومی سطح پر سیاسی ا ختلافات کو رفع دفعہ کر نے کی کو شش کی جائے مفاہمتی سیاست اپنا ئی جا ئے اوروطن عز یز کو معاشی اور اقتصاد ی طور پر مستحکم بنا نے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں