6بجلی چور پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے کوٹ پہلوان، ترکھان والا، سلطان آباد کالونی اور ملحقہ علاقوں چیکنگ کے دوران اظہر ، نصر اﷲ،نواز،عاصم گلزار ،عابد اور محمد شبیر کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔
واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے کوٹ پہلوان، ترکھان والا، سلطان آباد کالونی اور ملحقہ علاقوں چیکنگ کے دوران اظہر ، نصر اﷲ،نواز،عاصم گلزار ،عابد اور محمد شبیر کو بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔