ایڈوائزر محتسب پنجاب محمد الیاس گل 22جنوری کو شہریوں کی شکایات سنیں گے

ایڈوائزر محتسب پنجاب محمد الیاس گل  22جنوری کو شہریوں کی شکایات سنیں گے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایڈوائزر محتسب پنجاب، ریجنل آفس سرگودھا محمد الیاس گل عوامی خدمت پروگرام کے سلسلے میں 22 جنوری 2026 بروز جمعرات میونسپل کمیٹی شاہ پور دفتر میں عوامی شکایات سنیں گے۔

 اور معززینِ شہر و تحصیل افسران سے ملاقات بھی کریں گے ۔ عوامی خدمت پروگرام کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر فوری اور مؤثر انصاف کی فراہمی ہے ۔ عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور مقام پر اپنی شکایات کے اندراج کے لیے شرکت کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں