سرگودھا میں سہیل آفریدی کا استقبال ٹریلر،فلم چلتا ابھی باقی ہے ،ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا میں سہیل آفریدی  کا استقبال ٹریلر،فلم چلتا  ابھی باقی ہے ،ذوالفقار علی بھٹی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کہا ہے کہ آنے والا وقت عمران خان کا ہے اور لوگوں نے سرگودھا میں سہیل خان آفریدی کی آمد کو جس طرح ایک شاندار استقبال میں تبدیل کیا یہ تو صرف فلم کا ٹریلر ہے ابھی فلم چلنا باقی ہے۔

 اب صرف ایک ہی نام گونجے گا عمران خان اور یہ بات طے ہے کہ لوگ عمران خان کے علاوہ اب کسی اور سیاستدان کی شکل دیکھنا نہیں چاہتے ،حکمران عوامی نفرت کا نشانہ بننے کے لیے تیار رہیں کیونکہ ایک غریب اپنا روزگار کمانے کے لیے گھر سے نکلتا ہے تو ٹریفک پولیس والے پکڑ کردو ہزار روپے جرمانہ کر دیتے ہیں جونہی دکان کھلتی ہے تو پیرا فورس یا کارپوریشن والے پہنچ جاتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں