دھند میں حادثہ، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جا ں بحق

دھند میں حادثہ، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جا ں بحق

دھند میں حادثہ، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جا ں بحق متوفی کی میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خوشاب روڈ پر ،سبھروال کالونی کے قریب تیز رفتار رکشہ کی ٹکر لگنے سے موٹر سائیکل سوار جا ں بحق ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ متوفی محمد اسلم شہر سے اپنے گھر فاطمہ جناح کالونی جا رہا تھا کہ سبھروال کالونی کے قریب دھند کے باعث سامنے سے آنے والے رکشہ سے ٹکرا گیارکشہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ پولیس کی جانب سے متوفی کی میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں