راشن کارڈ پر غیر قانونی کٹوتی کرنیوالا دوکاندار چھاپہ پڑنے پر فرار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رمضان نگہبان پیکج 2026کے تحت راشن کارڈ پر ملنے والے دس ہزار روپے میں سے غیر قانونی کٹوتی کرنیوالا دوکاندار چھاپہ پڑنے پر مشین سمیت فرار ہو گیا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
لوگوں کی شکایت پر انتظامیہ کی ٹیم نے سیال موڑ کے علاقے میں ایک ایجنٹ جو کہ نگہبان پیکج مین سے تین سو روپے کی کٹوتی کر رہا تھا کی دکان پر چھاپہ مارا تو وہ ڈیوائس اتھا کربھاگ نکلا ، تاہم اس کے خلاف مقدمہ در ج کروا دیا گیا۔