3 خواتین اغوا

3 خواتین اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تین مختلف واقعات کے دوران نواحی الفضل ٹاؤن سے 3نقاب پوشوں نے21سالہ (ع) کو زبردستی اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ، جبکہ دیگر دوواقعات کے دوران دو عورتوں کو اغوا کر لیا۔

 تین مختلف واقعات کے دوران نواحی الفضل ٹاؤن سے 3نقاب پوشوں نے21سالہ (ع) کو زبردستی اغواء کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ، جبکہ دیگر دوواقعات کے دوران دو عورتوں کو اغوا کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں