ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کر نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سینٹرل جیل چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جس کی جانب سے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سینٹرل جیل چوک میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا جس کی جانب سے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کئے جا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں