غیر معمولی مہنگائی سے مختلف طبقات کی طرح سرکار ی ملاز م بھی پریشان

غیر معمولی مہنگائی سے مختلف طبقات  کی طرح سرکار ی ملاز م بھی پریشان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل صدر ایپکا محمد پرویز اختر چوہدری نے کہا ہے کہ موجود ہ حکو مت کے دور میں غیر معمولی مہنگائی سے مختلف طبقات کی طرح سرکار ی ملاز م بھی پریشان ہو گئے ہیں۔

 حکو مت نئے سا ل کے مزا نیہ میں سر کار ی ملاز مین کی تنخوا ہو ں میں کم از کم 50فیصد اضافہ کر ے ا س کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمتوں پر لگا ئی گئی پاپند ی بھی اٹھا ئی جا ئے ا س وقت لا کھوں کی تعداد میں بے روز گا ر تعلیم یافتہ نوجوا ن اپنے مستقبل سے ما یو س پھر رہے ہیں ر یا ست کا نوجوانوں کو ملازمتوں کی فراہمی میں نا کا م ہو نا تشویشنا ک ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں