موٹر سائیکل کی ٹکر سے 3بچے زخمی

موٹر سائیکل کی ٹکر سے 3بچے زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چاوے والا کے قریب ایک تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری۔

 جس پر سوار تین بچے جن کے نام محمد عمیر، محمد روحیل اور احتشام بتائے جاتے ہیں گر کر شدید زخمی ہو گئے ، بچے مدرسہ پڑھنے جا رہے تھے ، کار سوار وقع سے فرار ہو گیا، جبکہ زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں