بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ساہیوال میثم رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اصغر کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے آئس برآمد کر لی گئی۔
ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او ساہیوال میثم رضا نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش اصغر کو گرفتارکر لیا جس کے قبضہ سے آئس برآمد کر لی گئی۔