پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس کی کاروائی، پتنگ فروش گرفتار،پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد کر لی گئیں ۔
ایس ایچ او تھانہ کڑانہ نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش فرحان کو گرفتار کر کے پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد کر لیں۔