مشرق وسطی کی صورتحا ل میں پا کستا ن کا ثالثی کر دا ر لا ئق تحسین ، زاہد ججہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء مسلم لیگ ن زاہد ججہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی موجود ہ صورتحا ل میں پا کستا ن کا ثالثی کر دا ر لا ئق تحسین ہے و ز یر اعظم پا کستا ن میاں شہباز شر یف فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر نے ثالثی کر دا ر کے ذریعے دنیا کو تیسر ی عالمی جنگ سے بچا لیا ہے۔
بلاشبہ پا کستا ن کی سیاسی و عسکری قیا د ت آ ج ایک پیج پر ہیں اور وطن عز یز کیلئے قابل فخر اقدا ما ت کر ر ہے ہیں پاکستا ن کا عالمی سطح پر بڑھتا ہو اوقار سیاسی مخالفین کی نیندیں حرا م کر نے کیلئے کافی ہے۔