فاروقہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش موسم خوشگوار ہو گیا

 فاروقہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں  کے ساتھ بارش موسم خوشگوار ہو گیا

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا) فاروقہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش موسم خشگوار ہو گیا ۔

گہرے بادلوں کے ساتھ تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں اور اسکے ساتھ ہی بوندا باندی شروع ہو گئی جس سے موسم ٹھنڈا اور خشگوار ہو گیا بچے گلیوں میں ٹھنڈی ہوائیں اور بوندا باندی سے لطف اندوز ہو تے رہے محکمہ موسمیات کے مطابق ابر آلود موسم اور ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ آج بدھ کے روز بھی جاری رہے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں