2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا

2 خواتین کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے پھلروان سے 16سالہ مسماۃ(ا)پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ورثاء نے نامعلوم افراد پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ موضع سلکی سے سمیع اﷲ وغیرہ نے 25سالہ مسماۃ(پ) کو اغواء کر لیا۔

 نواحی علاقے پھلروان سے 16سالہ مسماۃ(ا)پر اسرار طور پر غائب ہو گئی، ورثاء نے نامعلوم افراد پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ موضع سلکی سے سمیع اﷲ وغیرہ نے 25سالہ مسماۃ(پ) کو اغواء کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں