اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار، ساتھی گرفتار

اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیکر فرار، ساتھی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی عاصم کو گرفتارکرلیا ہے۔

اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جو پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی عاصم کو گرفتارکرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں