سرگودھا میں جدید ٹراما سنٹر اور بچوں کے ہسپتال کی ضرورت:ملک اشرف برہان

سرگودھا میں جدید ٹراما سنٹر اور بچوں کے  ہسپتال کی ضرورت:ملک اشرف برہان

سرگودھا (سٹاف رپورٹر)سیاسی و سماجی رہنما ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ سرگودھا میں جدید ٹراما سنٹر اور چلڈرن ہسپتال کی تعمیر ناگزیر ہو چکی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہونے کے باوجود برن یونٹ اور نیورو سرجری یونٹ کی عدم فعالیت لمحہ فکریہ ہے ، اور ارباب اختیار کو فوری طور پر ان سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں