پاگل کتے کو قابو کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اندرون شہر گنجان آبادی محمدی کالونی گلی نمبر 13 میں باؤلہ کتا ایک گھر میں جا گھسا جس کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے میونسپل کارپوریشن کے ہمراہ بروقت آپریشن کر کے پاگل کتے کو قابو کر لیا۔
اندرون شہر گنجان آبادی محمدی کالونی گلی نمبر 13 میں باؤلہ کتا ایک گھر میں جا گھسا جس کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی ٹیم نے میونسپل کارپوریشن کے ہمراہ بروقت آپریشن کر کے پاگل کتے کو قابو کر لیا۔