ناقص پانی کی بوتلیں ضبط
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی نے سلانوالی روڈ پر 1 ہزار لیٹر تیار پانی کی بوتلوں کو انتہائی ناقص انتظامات کی بنا ضبط کر لیا گیا،فوری طور پر بند کردیا گیا،یونٹ مالکان کیخلاف جعلی لیبل لگانے پر مقدمہ درج کر دیا گیا،
فوڈ اتھارٹی نے سلانوالی روڈ پر 1 ہزار لیٹر تیار پانی کی بوتلوں کو انتہائی ناقص انتظامات کی بنا ضبط کر لیا گیا،فوری طور پر بند کردیا گیا،یونٹ مالکان کیخلاف جعلی لیبل لگانے پر مقدمہ درج کر دیا گیا،