41 مجرمان گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41مجرمان گرفتارگرفتار کر لئے گئے ،ترجمان ضلعی پولیس خرم اقبال کے مطابق کارروائی ڈی پی او محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر کی گئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41مجرمان گرفتارگرفتار کر لئے گئے ،ترجمان ضلعی پولیس خرم اقبال کے مطابق کارروائی ڈی پی او محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایت پر کی گئی۔