اسلحہ کی نمائش پر دو افراد گرفتار

اسلحہ کی نمائش پر دو افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )غیر قانونی اسلحہ رکھنے یا اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔

غیر قانونی اسلحہ رکھنے یا اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری، 2 ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں