دارالعلوم جامعہ اکبریہ میانوالی کی نئی کلاسز شروع کرنے کی تقریب

دارالعلوم جامعہ اکبریہ میانوالی کی  نئی کلاسز شروع کرنے کی تقریب

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی کے سب سے بڑے دینی اسلامی ادارہ دارالعلوم جامعہ اکبریہ میانوالی کے سال 2026ء کے درس نظامی کے نئے اسباق اور نئی کلاسز شروع کرنے کی تقریب جامعہ اکبریہ کے ہال میں منعقد ہوئی ۔

جس میں درس نظامی کے سابقہ موجودہ طلباء علماء خطباء ائمہ کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی درس نظامی کے نئے اسباق کا افتتاح استاد العلماء حضرت صاحبزادہمحمد عبدالمالک چشتی نظامی سجادہ نشین دربار اکبریہ میانوالی نے کیا۔طلباء کے مختلف گروپوں کو اسباق پڑھائے ۔اس موقع پر درس نظامی کی پروقار تقریب سے مولانا مفتی سیف اللہ نصیر محمد طاہر اور حضرت صاحبزادہ محمد عبدالمالک چشتی نے خطاب کیا۔ کرتے ہوئے کہا کہ دارالعلوم جامع اکبریہ میں دینی تعلیم کا سلسلہ 50 سال سے زیادہ عرصہ سے جاری و ساری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں