اسرائیل کا مسلما نوں کو بیت المقد س میں عبا د ت سے ر و کنا نا قابل قبو ل ،مولانا انجینئر محمد سلیم

اسرائیل کا مسلما نوں کو بیت  المقد س میں عبا د ت سے ر و کنا  نا قابل قبو ل ،مولانا انجینئر محمد سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ضلعی امیر جماعت اہلحدیث مولانا انجینئر محمد سلیم نے کہا ہے کہ اسرائیل کا مسلما نوں کو بیت المقد س میں عبا د ت سے ر و کنا نا قابل قبو ل اور قابل مذمت ہے۔

 اسرائیل کے ایسے اشتعال ا نگیز اقدا ما ت علاقائی و عالمی ا من وسلامتی کیلئے بڑا خطر ہ بن چکے ہیں عالمی برادری اسرائیل کے ا یسے شرپسندا نہ اقدا ما ت پر مضبو ط مو قف اختیا ر کر ے کیونکہ ا سرائیل مسلسل پاپند یاں عا ئد کر کے اپنی دہشتگر د ی کی سوچ کو نما یاں کر ر ہا ہے۔ اسرائیلی اقدا ما ت سے مسلما نوں کو عبا د ت کیلئے مسجد اقصی تک رسا ئی سے رو کنا کسی صورت بھی قابل قبو ل نہیں پوری د نیا ا س سلسلہ میں ا سرائیل کی غنڈ ہ گر د ی کا نو ٹس لے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں