رویوں کی اصلاح کی تربیت کیلئے ورکشاپ کا سیشن کا انعقاد

 رویوں کی اصلاح کی تربیت   کیلئے ورکشاپ کا سیشن کا انعقاد

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی پولیس میں مثبت رویوں کے فروغ کے لیے رویوں کی اصلاح کی تربیت کا کیلئے ورکشاپ کا سیشن کا انعقاد۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر افضل خان کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میانوالی میں پولیس افسران و جوانوں کے لیے Behavioral Correction Training (رویوں کی اصلاح کی تربیت) کی 7th سیشن کی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔اس تربیتی سیشن کا مقصد پولیس اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ، مثبت رویوں کو فروغ دینا اور شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، برداشت اور بہتر انداز میں پیش آنے کی عملی تربیت فراہم کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں