بھٹو شہید کی 46ویں بر سی کی دعا ئیہ تقر یب کو کا میا ب بنا نے کیلئے رابطہ مہم شروع

بھٹو شہید کی 46ویں بر سی کی  دعا ئیہ تقر یب کو کا میا ب  بنا نے کیلئے رابطہ مہم شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن۔۔۔۔۔۔

 ایڈوکیٹ ڈویثرنل سیکرٹر ی اطلاعات را نا عمیر خا ن 3اپریل بر و ز جمعتہ المبا ر ک سہ پہر 3بجے پیپلز سیکرٹریٹ اقبا ل کا لو نی میں منعقد ہو نے وا لی قائد عوا م ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی 46ویں بر سی کے سلسلہ میں دعا ئیہ تقر یب کو بھرپور طریقہ سے کا میا ب بنا نے کیلئے رابطہ مہم شروع کر چکے ہیں ا س سلسلہ میں ا نہوں نے پا رٹی عہدیدارا ن کا ر کنا ن اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کو ا س دعا ئیہ تقریب میں شر کت کر نے کی دعوت دی قا ئد عوا م ذوالفقارعلی بھٹو شہید کی46ویں بر سی کے سلسلہ میں ا س تقریب میں قا ئد ین پیپلزپارٹی ا ن کی سیاسی جمہور ی اور عوامی خد ما ت پر انہیں خرا ج عقید ت پیش کریں گے شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے لیے دعائے مغفرت بھی کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں