ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ تشویشنا ک ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ

 ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں  کی تعداد میں اضافہ تشویشنا ک ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ تشویشنا ک ہے ملک بھر میں 84ہزار421افر ادایچ آ ئی و ی ایڈز میں مبتلا ہیں۔

سب سے زیادہ پنجا ب اور سندھ متاثر ہیں ا یچ آ ئی و ی ایڈز سے بچا ؤ کیلئے جامعہ پالیسی پر عمل درآ مد کیا جا ئے لو گوں کوا س مو ذ ی مرض سے بچا نے کیلئے بھرپور طریقہ سے آ گا ہی مہم چلا ئی جا ئے ۔تا کہ لو گ ا س مو ذ ی مرض سے بچ سکیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں