دیور کا بھابی پر تشدد

دیور کا بھابی پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات میں نواحی علاقے 45جنوبی گالم گلوچ کرنے سے منع کرنے پر نادیہ کو اس کے دیور غلا م نبی نے شدید تشددکرنا شروع کر دیا 66شمالی میں سابقہ رنجش پر حسیب وغیرہ نے اظہر کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔

 پر تشدد واقعات میں نواحی علاقے 45جنوبی گالم گلوچ کرنے سے منع کرنے پر نادیہ کو اس کے دیور غلا م نبی نے شدید تشددکرنا شروع کر دیا 66شمالی میں سابقہ رنجش پر حسیب وغیرہ نے اظہر کو چاقو کے وار کر کے زخمی کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں