بچی سے چھیڑخانی پر دو نوجوان گرفتار

بچی سے چھیڑخانی پر دو نوجوان گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )بچی سے چھیڑخانی کرنے والے دو اوباش قانون کی زد میں آ گئے۔ 81جنوی میں ضامن اور قیصر نے مبینہ طور پر مسماۃ(م) سے چھیڑ خانی کرتے ہوئے اسے اسلحہ کے زور پر ہراساں کیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

بچی سے چھیڑخانی کرنے والے دو اوباش قانون کی زد میں آ گئے۔ 81جنوی میں ضامن اور قیصر نے مبینہ طور پر مسماۃ(م) سے چھیڑ خانی کرتے ہوئے اسے اسلحہ کے زور پر ہراساں کیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں