مکان قبضہ کی کوشش، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی بلال کالونی جھاوریاں میں وراثتی تقسیم کے تنازعہ پر ناصر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اپنی چچا زاد میمونہ کی ملکیتی مکان پر قبضہ کی نیت سے دھاوا بول دیا۔3 نامزد اور 3نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی بلال کالونی جھاوریاں میں وراثتی تقسیم کے تنازعہ پر ناصر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اپنی چچا زاد میمونہ کی ملکیتی مکان پر قبضہ کی نیت سے دھاوا بول دیا۔3 نامزد اور 3نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔