ٹیلی فون کیبنٹ چور اتار کر لے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ظفر اﷲ چوک میں نصب نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی لاکھوں روپے مالیت کی ٹیلی فون کیبنٹ گزشتہ شب نامعلوم چور اتار کر لے گئے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے شروع کر دی گئی ہے۔
ظفر اﷲ چوک میں نصب نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی لاکھوں روپے مالیت کی ٹیلی فون کیبنٹ گزشتہ شب نامعلوم چور اتار کر لے گئے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے شروع کر دی گئی ہے۔