صلح کی پروقار تقریب
میانوالی (نامہ نگار )ٹریفک پولیس اہلکار میانوالی اور ملک وقاص عامر گھنجیرہ ایڈوکیٹ کے مابین صلح کی پروقار تقریب ہوئی۔
جس میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میانوالی عبدالحیء خان جھنگی خیل چھدرو خیل ایڈوکیٹ ، عبد المجید خان یارو خیل سینیئر ایڈوکیٹ ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میانوالی ، ڈی ایس پی سرکل صدر میانوالی ، ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر میانوالی نے اہم کردار ادا کیا ۔دونوں میں گذشتہ روز ایک مسئلے پر غلط فہمی ہوئی تھی