ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر فائرنگ

 ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کوٹمومن کے محلہ صاحب دین میں موبائل پر ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر انس وغیرہ نے فائرنگ کر کے شاہد عمران کو شدید زخمی کر دیا ملزمان نے پہلے سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور فرار ہو گئے۔

کوٹمومن کے محلہ صاحب دین میں موبائل پر ویڈیو بنانے سے منع کرنے پر انس وغیرہ نے فائرنگ کر کے شاہد عمران کو شدید زخمی کر دیا ملزمان نے پہلے سے تشدد کا نشانہ بھی بنایا اور فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں