2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران بلاک نمبر29سے انس نامی نوجوان نے دیگر دوساتھیوں کے ہمراہ مسماۃ(س) اوربکھر بار سے رضوان وغیرہ نے مسماۃ(آ) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ۔

دو مختلف واقعات کے دوران بلاک نمبر29سے انس نامی نوجوان نے دیگر دوساتھیوں کے ہمراہ مسماۃ(س) اوربکھر بار سے رضوان وغیرہ نے مسماۃ(آ) کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں