آ ج گر جا گھروں کی سکیورٹی سخت
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا سمیت ریجن بھر میں آ ج اتوار سے ایسٹر کی آمد کے پیش نظر خصوصی دعائیہ تقریبات کے انعقاد کے سلسلہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی،مسیح برادری 17اپریل کو ایسٹر کا تہوار منائے گی۔
سرگودھا سمیت ریجن بھر میں آ ج اتوار سے ایسٹر کی آمد کے پیش نظر خصوصی دعائیہ تقریبات کے انعقاد کے سلسلہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی،مسیح برادری 17اپریل کو ایسٹر کا تہوار منائے گی۔