اسسٹنٹ کمشنر پپلاں نے مختلف پٹرول پمپس کی انسپکشن کی

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں نے مختلف  پٹرول پمپس کی انسپکشن کی

کندیاں(نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمد ظفر اقبال نے تحصیل بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقررہ کردہ نرخوں پر فروخت اور سپلائی یقینی بنانے کے سلسلہ میں تحصیل پپلاں کے مختلف پٹرول پمپس کی انسپکشن کی۔

 انھوں نے مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ کر کے وہاں پیٹرولیم منصوعات کے سٹاک اور فروخت کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں