کشید گی عالمی ا من اور معیشت کے لیے تبا ہ کن :محمد حسنین شاہ

کشید گی عالمی ا من اور معیشت  کے لیے تبا ہ کن :محمد حسنین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نائب صدر ویلفیئر سوسائٹی جنرل بس اسٹینڈ سید محمد حسنین شاہ نے کہا ہے کہ ایر ا ن امریکا اسرائیل جنگ کے عالمی معیشت پر شد ید ا ثرا ت مرتب ہو رہے ہیں ا س جنگ کے اثرا ت عالم گیر ہے۔

جو کسی نہ کسی طرح ہر کسی کو متاثر کر نے کے باعث ہے دنیا پر یہ با ت واضح ہو چکی ہے کہ یہ کشید گی عالمی ا من اور معیشت کے لیے تبا ہ کن ہے ایرا ن امریکا اسرائیل جنگ کا خاتمہ مشر ق وسطی ہی نہیں عالمی ا من معیشت اورتوا نا ئی کی سیکورٹی کے لیے ضرور ی ہے عالمی امن اور معیشت کو موجود ہ صورتحال کی و جہ سے شد ید د با ؤ کا سامنا ہے معیشت کے لیے ا س ابتر صورتحا ل کو مز ید طو ل د ینا ز ہر قاتل ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں