10 سالہ لڑکی سے دکاندار کی زیادتی کی کو شش

10 سالہ لڑکی سے دکاندار کی زیادتی کی کو شش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران 104جنوبی میں زبیر نے 11سالہ مسماۃ(ا)جبکہ 106شمالی میں چیز لینے آئی 10سالہ مسماۃ(ف) کو حامد نامی دکاندار نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم شورواویلہ پر ملزمان بھاگ نکلے ، اطلاعات ملنے پر پولیس نے دونوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

دو مختلف واقعات کے دوران 104جنوبی میں زبیر نے 11سالہ مسماۃ(ا)جبکہ 106شمالی میں چیز لینے آئی 10سالہ مسماۃ(ف) کو حامد نامی دکاندار نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم شورواویلہ پر ملزمان بھاگ نکلے ، اطلاعات ملنے پر پولیس نے دونوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں