حکو مت کو معیشت مستحکم کر نے کیلئے سنجید ہ اقدا ما ت کر نا ہو ں گے : تاجر رہنما
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن چیئرمین ا نجمن تاجرا ن سرگودہا کینٹ ا نجینئر میاں حسان سعیدصدر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جو ادخر م وڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
پٹرولیم مصنوعات بجلی اور گیس کے نرخوں میں کمی کیے بغیر پاکستانی معیشت سر وا ئیو نہیں کر سکتی کیونکہ پٹرو لیم مصنوعات بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے سے ہی پیداوار ی لا گت بڑھتی ہی جا ر ہی ہے پیداوار ی لا گت میں اضافہ پا کستانی مصنوعات کی بیر و ن ممالک پذیرا ئی میں بڑ ی رو کاو ٹ ہے ۔حکو مت کو معیشت مستحکم کر نے کیلئے سنجید ہ اقدا ما ت کر نا ہو ں گے ا س کے ساتھ ساتھ ٹیکس اصلا حات نا گز یر ہو چکی ہیں